Category : Homeopathy

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Homeopathy With Sami
Lecture Number 10 General
Materia Medica
!معززناظرین و سامعین اور عزیز طلباء و طالبات السلام و علیکم
میں خوش آمیدید Hemeopathy With Sami
میں آج کا لیکچر نمبر 10 ہے اور ہمارا موضوع ہے Hemeopathy With Sami Materia Medica
ہو میو پیتھی میٹر یا میڈیکا سے مراد وہ کتاب ہے جس میں ادویات کی علامت درج کی جاتی ہیں جو عام طور پر تندرست اور صحت مند انسانوں پر آزماکر معلوم کی گئی ہیں ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں چونکہ بالمثل ادویات استعمال کی جاتی ہیں یعنٰی جو علامات کوئی دوا پیدا کر تی ہے ویسی ہی علامات کو دور کرنے کیلئے وہی دوادیتے ہیں اس لئے دوسرے طریقہ ہائے علاج کی طرح کسی ایک دوا کو سینکڑوں امراض میں آزمانے کی ضرورت پیش نہیں آتی بلکہ تندرست اور صحت اشخاص کو کھلا کر ان ادویات کے خواص کا فوراٌ پتہ لگ سکتا ہے ہنیمن نے اپنی تمام عمر میں تقریباٌ ایک سوا دویات کے خواص معلوم کئے اس کے شاگردوں اور پیروکاروں نے اپنے تجربات سے ان دواؤں میں اضافہ کر نا شروع کیا اور اب ان ادویات کی تعداد تقریباٌ 2500 ڈھائی ہزار ادویات کے قریب پہنچ چکی ہے ان میں سے تقریباٌ تین سو بہت زیادہ مشہور ہیں اور کو بہت زیادہ کار آمد ہیں وہ تقریباٌ پچاس ہیں ہم صرف ان پچاس کار آمد دواؤں کے خواص تفصیلاٌ بیان کریں گے اور ڈھائی سو ادویات کی علامت مخصوصہ پر گفتگو کی جائے گی عام علامات کو تقریباٌ نظرانذاز کردیں گے
سب سے پہلے میں آپ کو 300 ادویات کی ایک فہرست نوٹ کرارہا ہوں ان کو اپنے پاس نوٹ کرلیں تا کہ ان کے نام آپ کو یاد ہوجائیں بعد میں ان کے خواص پر گفتگو کریں گے
1 Abis Nigra ایبس نائیگرہ
2 Abrotanum ابراٹے نم
3 Aconite ایکونائٹ
4 Agarigus Muscarios ایگریکس میکرس
5 Aletris Farinosa الیٹرس فارنوسا
6 Acalypha Indica اکالیفا انڈیکا
7 Agnus Castus ایگنس کا سٹس
8 Alfalfa الفلفا
9 Aloes ایلوز
10 Allium Cepa ایلیم سیپا
11 Alstonia السٹونیا
12 Avena Sativa ایونا اسٹائیوا
13 Antimonium Crude اینٹیمونیم کروڈ
14 Amtim Tart ایمٹم ٹارٹ
15 Acetic Acid اہسٹک ایسڈ
16 Aethusa ایتھوزا
17 Alumina ایلومنا
18 Alumen ایلومن
19 Amber Grisea ایمبر اگریشیا
20 Ammonipm Mure ایمونیم
21 Ammonipm Carb ایمونیم کارب
22 Amyl Nitros امیل نائٹراس
23 Anthacimum اینتھا سینیم
24 Argentom Metallicum ارجینٹم میٹیلیکم
25 Argentum Nitricum ارجینٹیم نائٹرایکم
26 Arsencum Bromatum آرسینکم برومیٹم
27 Arsenicum lodatum آرسینیکم آئیوڈیٹم
28 Arsenicum Album آرسینکم آئیم
29 Arumtriphylum آرم ٹری فائیکم
30 Arimmetallicum آرم میٹیلیکم
31 Apis Melufica ایپس میلیفیکا
32 Arnica Mdnt آرنیکامانٹ
33 Anncardium اناکارڈیم
34 Apocynum ایپوسائین
35 Asafoetidr ایسافوئیٹیڈر
36 Aspidosperimin ایسپی ڈوسپرمن
37 Asaram Europum اسارم یوروپم
38 Apeca Cuanhr ایپکا کو انہر
39 Ignatia Amara اگنیشیاامارا
40 lodium آئیوڈیم
41 Iris versicolor آئرس ورسیکولر
42 Oenathe Crocate اونتھی کراکیٹا
43 Opium اوپیم
44 Origanum اورگنیم
45 Agayeamericina ایگیو امیر یکینا
46 Ailanthus Glandu النتھس گلینڈیو
47 Ammonium Causticum ایمونیم کا سیٹکم
48 Alnusserrulata ایلنس سرولیٹا
49 Angustura انگسٹیورا
50 Indigo انڈیگو
51 Ammunium fhosphoricum ایمو نیم فاسفوریکم
52 Aralia Racemiosa امیگدیلس پرسیکا
عزیز دوستوں اور پیارے طلباء و طالبات آج کے لئے بس اتنا ہی اگلے لیکچر تک کے لئے آپ سے اجازت چاہتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ للہ تعالٰی آپ کے لئے آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


Leave a Reply

SYED ZAHOOR HASSAN SAMI & ADNAN HASSAN SAMI….SHAJRA SHARIF

WhatsApp chat